Uses of Computer in daily life
Uses of Computer in daily life اگر آپ لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کمپیوٹر کو کہاں کہاں پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کے کتنے طریقے ہیں کہ ہم کمپیوٹر کو کہاں کہاں استعمال کرسکتے ہیں اور اگر آپ لوگ پاکستان کے اندر رہتے ہیں تو اور کون سے ڈیپارٹمنٹ کے اندر کمپیوٹر کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے ان تمام سوالات کا جواب میں اس آرٹیکل کے اندر آپ لوگوں کو دوں گا بس آپ لوگوں سے میری یہ ایک ریکویسٹ ہے کہ آپ لوگوں نے اس کمپیوٹر کے یوز کے اوپر لکھے گئے آرٹیکل کو مکمل پڑھنا ہے کیونکہ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھنے کے بعد ہی آپ لوگوں کو اندازہ ہوگا کہ کمپیوٹر کو استعمال آتا فلو کی زندگی بدلنے میں کس طرح کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ ہمارے بہت سے نوجوان دوستوں کو یہی نہیں معلوم ہوتا کہ ہم کمپیوٹر کو کہاں پر استعمال کر سکتے ہیں دوستو اگر آج کے جدید دور کی بات کی جائے کمپیوٹر کی تو کمپیوٹر کا دور آجکل بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے کمپیوٹر کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بن چکی ہے کیونکہ دوستو آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں رہتے ہوئے کمپیوٹر کو ہر فیلڈ کے اندر استعمال کیا جا سکتا ہے ٹیوٹر کو ا...