Top 10 Uses of Computer

 Top 10 Uses of Computer 

 دوستوں اسلام علیکم میں آپ لوگوں کو اس آرٹیکل کے اندر بتاؤں گا کہ آپ لوگ کمپیوٹر کو اپنی ڈیلی لائف کے اندر کس طرح سے استعمال کرسکتے ہیں کمپیوٹر آپ کو ڈی ریل کے اندر کس طرح سے مدد فراہم کر سکتا ہے کیا آپ اپنے گھر کے اخراجات کا حساب کتاب روٹین اور تمام تر منٹ لینا وغیرہ کمپیوٹر کی مدد سے بنا سکتے ہیں ان سوالات کے جوابات میں آپ لوگوں کو اس آرٹیکل کے اندر فراہم کرنے والا ہوں اگر آپ پاس ہوتے ہو تو آپ لوگ جان جاؤ گے کہ آپ لوگ کس طرح سے ڈیلیٹ کے اندر کمپیوٹر کا استعمال کر سکتے ہو ٹیوٹر کی بات کی جائے تو کمپیوٹر آپ کو ڈیلی لائف کے اندر ہی نہیں بلکہ آپ کو زندگی کے تمام پہلوؤں کے اندر ہی مدد فراہم کر رہا ہے اگر آپ کے کمپیوٹر کے حساب کتاب کی بات کی جائے تو یہ بہت ہی تیزی سے ہزاروں کا حساب کتاب چند سیکنڈز کے اندر کر دیتا ہے اگر آپ لوگ اپنے ڈیلی لائف کی روٹین اور استعمالات کا خرچہ اخراجات حساب کتاب لگانا چاہتے ہیں تو آپ لوگ کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے ہر چیز کا حساب کتاب لگا سکتے ہو کیونکہ دوستو اگر ہم لوگ کچن کے بعد کی جائے کہ ہم لوگ اپنے حساب کتاب گھر علی حساب کتاب کے کچن میں کس طرح سے حساب کتاب کر سکتے ہیں اپنے کے لحاظ سے کس طرح سے حساب کتاب کر سکتے ہیں تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ یہاں پر پلین بنا سکتے ہو کمپیوٹر کے اوپر کہ مجھے فلاں دن کی اس گھڑی ہے فرض کریں کہ وہ گھر اور دکانیں ہیں ہیں ہیں ان تمام چیزوں کا حساب کتاب بنا سکتے ہو اور اس کے ساتھ دوستوں آپ لوگ ان کا حساب کتاب بھی لگا سکتے ہو کہ فلاں سبزی کیا حساب مل رہی ہے اور فلاں دن کتنا حساب کتاب ہوگا آپ لوگ منتھلی پلین بنا سکتے ہو آپ لوگ اپنے منتخب بجٹ بنا سکتے ہو کر کے یا آپ لوگ ویکلی بنا سکتے ہو ڈیلی آپ لوگوں کو پتہ ہوگا کہ ہمارا کتنے بچے ہوں گے کہ ہم کس نے خرچ کر سکتے ہیں کہ آج ہمارا کتنا خرچہ ہے کیا ہونا ہے کیا پکانا ہے

Uses of Computer in daily life

 اب دوستو ہم بات کریں گے آپ لوگ کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے اپنے گھر کا مطلب بجٹ کس طرح سے بنا سکتے ہیں کہ لوگ منتظر بجٹ کو لیتے ہوئے اگر وہی لوگ دنیا کے اندر کامیاب ہوتے ہیں جو کہ بجٹ اور کمپلین کے چلتے ہیں کیونکہ دوستو اگر آپ لوگ جاب کر رہے ہیں تو آپ کو سیلری آپ کو تنخواہ ایک مہینے کے بعد ملتی ہے اور اسی تنخواہ سے  آپ لوگوں کو ایک مہینہ گزرنا ہوتا ہے اسی لیے دوستوں آپ لوگ اگر ایک بجٹ اور ایک پلین کے ساتھ نہیں چلو گے تو آپ لوگ بہت ہی پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ دوستو دنیا کے اندر جب بھی اگر تنخواہ ملتی ہے تو وہ ایک بلین اور ایک سٹریٹجی کے تحت چلتے ہیں یعنی کہ ایک مہینے میں آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کیا کھانا ہے کتنی بچوں کی فیسیں دینی ہے ان تمام چیزوں کے حساب کتاب آپ لوگ کمپیوٹر کی مدد سے بآسانی بنا سکتے ہو پہلے لوگ رجسٹر لکھتے تھے اس کی وقت ضائع ہو جاتا تھا

Uses of Computer at Home

 اگر آپ لوگ ایک مہینے کی تنخواہ کے اوپر جاب کر رہے ہیں تو آپ لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ آپ لوگ اگر ایک پلان کے تحت ایک اسٹریٹجیز کے تحت نہیں چلتے تو آپ لوگوں کو بہت ہی سامنا کرنا پڑتا ہے مشکلات کا کیونکہ دوستوں ایک مہینے کے بعد آپ لوگوں کا کوئی تنخواہ مل نہیں ہوتی ہے اس میں آپ لوگوں کو ایک مہینہ گزارنا ہوتا ہے اگر آپ لوگ ایک مہینہ کام نہیں کرو گے تو آپ کے گھر کا خرچہ نہیں چلے گا اسی لیے دوستو آپ لوگوں کو ایک پلان کے تحت چلنا ہوتا ہے اور دوستو اگر آپ لوگ اس ہاں حساب کتاب لگا لیں کہ میں نے فلاں تاریخ کو کہاں جانا ہے کیا پکانا ہے اور کیا کھانا ہے اپنے بچوں کی فیس سکول کی کاپی کرنی ہے کتنی پی کرنی ہے اور اس طرح کے تمام حساب کتاب آپ لوگ باآسانی کر سکتے ہیں کمپیوٹر کے اندر سے جو کہ آپ لوگوں کو اس حساب کتاب اور بجلی بنانے میں بہت ہی مفید اور کارآمد ثابت ہوتا ہے اگر دوستوں آپ لوگ کمپیوٹر کے اندر سے حساب کتاب یا اپنا منتھلی بجٹ نہیں بنا سکتے تو آپ لوگ بہت ہی آسانی سے ایک مرتبہ سیکھنے کے بعد بہت ہی آسانی کے ساتھ کمپیوٹر پر حساب کتاب کر سکتے ہو یہ کوئی بہت بڑی راکٹ سائنس نہیں ہے کہ آپ لوگ نہیں سیکھ سکتے تے آپ لوگوں کو تھوڑی سی افق کے ضرورت ہے تاکہ تھوڑی سی محنت لگن نہیں پڑے گی تاکہ آپ لوگوں نے روٹین کے اندر حساب کتاب لگا سکتے ہو

Uses of Computer in School

 جس طرح سے آپ لوگوں نے اپنے کچن کے اخراجات کو کمپیوٹر کی مدد سے بنانا سیکھا ہے اسی طرح آپ لوگ اپنے سفر کے اخراجات کو بھی ٹرک مدرسے کیوں کے دوستوں اگر آپ لوگ یہ نہیں معلوم ہوگا کہ مجھے فلاں دن کہاں پر گھومنے کے لیے جانا ہے کہ آپ مجھے سیر کرنے کے لیے کہا کہ کنی کے لیے کب جانا ہے اور وہاں پر کتنا خرچہ آتا ہے اس طرح کے حساب کتاب کے اندر سے بنا سکتے ہو جس سے آپ کا بہت ہی آسانی سے ایک مہینہ گزر جاتا ہے اگر آپ لوگ کوئی بھی بجتی آپریشن کے ذریعہ نہیں چلتے دوستوں تو میں آپ کو ایک مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ دوستو تنخواہ ایک مہینے کے بعد جب ختم ہوتی ہے تو آپ لوگوں کو دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے پڑتے ہیں ان سے پیسے مانگنے پڑتے ہیں

Uses of Computer in Education

  دوستو اگر ہم لوگ کسی بھی شادی بیاہ میں جانے کے لئے کوئی بھی سب سے پہلے ہمارے ذہن میں آتا ہے وہاں پہ لباس کے بارے میں اگر ہم کسی دوست عزیز کی پارٹی میں جایا شادی میں تو ہمارے پاس لباس ہونا ضروری ہے تو آپ لوگوں کو منتھلی بجٹ کے اندر لباس کا حصہ بھی لازمی رکھنا ہوتا ہے کہ آپ لوگ کون سا لباس کتنے دن بعد خریدتے ہیں اور کیسا خریدیں گے تو ان تمام سابقہ آف کمپیوٹر کی مدد سے لگا سکتے ہیں

Uses of Computer in Health care

 میں نے لباس کے بعد اس لیے کی کیونکہ لباس ہماری زندگی کے اوپر بریک لیں یا ایڈریاٹک ہوتا ہے جب لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو ہمارے لباس سے ہماری شخصیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کیوںکہ دوستو اگر ہم ایک اچھا اور صاف ستھرے لباس پہنے ہوئے ہیں تو لوگوں کی نظروں میں ہمارے عزت اور مقام بڑھ جاتا ہے کیونکہ لوگ ہمیں عزت اور مقام سے دیکھتے ہیں اگر ہمارا لباس صاف ستھرا ہو تو اگر ہمارا لباس صاف ستھرا نہ ہو کوئی پھٹے پرانے کپڑے ہو تو ہمیں دوست ایک اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتے اور ہمارا معیار ان کے سامنے گر جاتا ہے اس لیے دوستو آپ لوگوں نے منتھلی بجٹ یا ویکلی بجٹ کے اندر کمپیوٹر پر جو آپ لوگ بنا رہے ہو وہاں پر لباس کو لازمی سے دینا کیوں کہ دوستو لباس کا بھی حساب کتاب اور کمپیوٹر کے اندر سے باآسانی لگا سکتے ہو

Comments